کھانے پینے کے آداب

کھانا کھانے کے 12 آداب

فتوی نمبر :
90252
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کھانا کھانے کے 12 آداب

کھانے کی سنتیں اور آداب:
سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کھانے کی اہم سنتیں اور آداب کیا ہیں ؟ حدیث کے حوالوں کے ساتھ تحریر فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کھانا جسم کی ضرورت ہے، سبھی کھاتے ہیں، لیکن یہی کھانا اگر سنت طریقے کے مطابق کھایا جائے تو صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے، اور ثواب کا سبب بھی، چنانچہ کھانا کھانے کے چند اہم آداب و سنن درج ذیل ہیں:
۱۔ کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا۔۲۔ اجتماعی طور پر کھانا۔۳۔ جوتے چپل اُتار کر کھانا۔۴۔ بسم اللہ پڑھ کر کھانا۔ (5) دائیں ہاتھ سے کھانا۔6۔ کھانے میں عیب نہ نکالنا۔7۔ تین انگلیوں سے کھانا۔8۔ اپنے سامنے سے کھانا۔9۔ بر تن صاف کرنا۔10۔ کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا۔11۔ کھانے کے بعد کلی کرنا۔12۔ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا۔

مأخَذُ الفَتوی

عن سلمان رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: بركة الطعام الوضوء قبله والوضوء بعده اھ (شمائل ترمذي ۱۲، سنن وآداب ۷۵)
عن حرب عن أبيه عن جده أن أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم قالوا: يا رسول الله إنا نأكل ولا تشبع، قال: فلعلكم تفترقون؟ قالوا: نعم قال: فاجتمعوا على طعامكم واذكروا اسم الله عليه يُبارك لكم فيه اھ (سنن أبي داود، كتاب الأطعمة / باب في الاجتماع على الطعام ۲/۵۲۸ رقم: ۳۷۶۴)
عن أنس رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: إذا أكلتم الطعام فاخلعوا نعالكم ؛ فإنه أروح لأقدامكم (مجمع الزوائد، كتاب الأطعمة / باب خلع النعال عند الأكل ۵/ ۲۳ رقم: ۷۹۱۲)
عن أبي سلمة رضي الله عنه يقول: كنت غلامًا في حجر رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكانت يدي تطيش في الصحفة، فقال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم يا غلام ! سم الله ، وكل بيمينك، وكل مما يليك، فما زالت تلك طعمتي بعد. (صحيح البخاري. كتاب الأطعمة / باب التسمية على الطعام والأكل باليمين ۲/ ۸۰۹ رقم: ۳۵۷۶)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: ما عاب النبي صلى الله عليه وسلم طعاما قط. إن اشتباه الله وإن كريه تركه (صحيح البخاري، كتاب الأطعمة / باب ما عاب النبي صلى الله عليه وسلم طعاما قط ۲/۸۱۴ رقم: ۵۳۷۶)
إن عبد الرحمن بن كعب بن مالك أو عبد الله بن كعب عن أبيه رضي الله عنه أنه حدثهم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأكل بثلاث أصابع، فإذا فرغ لعقها (صحيح مسلم، كتاب الأشربة /باب استحباب لعق الأصابع واقصعة وأكل اللقمة الساقطة الخ ۲/ ۱۷۵ رقم: ۲۰۳۲ بيت الأفكار الدولية. شمائل ترمذي ص: ۶۱ رقم: ۱۴۱)
عن أبي سلمة رضي الله عنه يقول: كنت غلامًا في حجر رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكانت يدي تطيش في الصحفة، فقال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم يا غلام ! سم الله ، وكل بيمينك، وكل مما يليك، فما زالت تلك طعمتي بعد. (صحيح البخاري. كتاب الأطعمة / باب التسمية على الطعام والأكل باليمين ۲/ ۸۰۹ رقم: ۵۳۷۶)
عن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أكل طعاما لحق أصابعه الثلاث، قال وقال: إذا سقطت لقمة أحدكم فليبط عنها الأذى وليأكلها ولا يدعها للشيطان، وأمرنا أن نسلت القصعة، قال: فإنكم لا تدرون في أي طعامكم البركة (صحيح مسلم، كتاب الأشرية / باب استحباب لعق الأصابع والقصعة وأكل اللقمة الساقطة الخ ۲/ ۱۷۵ رقم: ۲۰۳۴)
عن أنس رضي الله قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أكل طعاما لحق أصابعه الثلاث عن کعب بن مالك رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يلعق أصابعه ثلاثا (شمائل ترمذي /باب ما جاء في صفة أكل رسول الله - المكتبة البدر دیوبند، ص: ۶۰ رقم: ۱۳۷-۱۳۸ المكتبة الإسلامية داكا، بغلاديش، صحيح مسلم، كتاب الأشرية / باب استحباب لعق الأصابع ۲/ ۱۷۵ رقم: ۲۰۳۲)
عن سويد بن النعمان رضي الله عنه قال: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى خيبر. فلما كنا بالصهباء دعا بطعام فما أتي إلا بسويق فأكلنا، فقام إلى الصلاة فتمضمض ومضمضنا. (صحيح البخاري، كتاب الأطعمة / باب المضمضة بعد الطعام ۲/ ۸۲۰ رقم: ۵۴۵۴ دار الفکر بیروت)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من نام و في يده غمّر ولم يغسله، فأصابه شيئ فلا يلومنّ إلا نفسه (سنن أبي داود، كتاب الأطعمة / باب في غسل اليد من الطعام ۲/ ۵۳۸، رقم: ۳۸۵۲) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کاشف محمود اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90252کی تصدیق کریں
0     35
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 1
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 1
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانا کھانے کے 12 آداب

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا دم والا پانی بھی بسم اللہ پڑھ کر پینا چاہئے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھاتے وقت بات کرنا منع ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات