السلام علیکم! میری بیوی کے حمل کو آٹھواں مہینہ چل رہا ہے، مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتلا دیں، کئی دنوں سے”سورۂ مریم“اور”سورۂ یٰسین“روزانہ کا معمول ہے،اس کے علاوہ بھی فرما دیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو۔ جزاك الله خيراً!
”سورۂ انشقاق"پارہ عم“ کی پہلی چار (۴)آیتوں کو لکھ کر ولادت کے وقت بیوی کے بائیں ران میں باندھ دے، ان شاء اللہ ولادت میں آسانی ہوگی۔