کیا بیٹے کی وفات کے بعد اس کی بیوی اور بچے، اس کے والد کی جائیداد میں حصہ دار ہوں گے؟
واضح ہو کہ جس بیٹے کا انتقال والد کی زندگی میں ہوجائے ،تو اس کی بیوہ اور اولاد اپنے مرحوم سسر اور دادا کی میراث میں مرحوم کے توسط سے شرعاً حصہ دار نہیں اور نہ ہی وہ اس میں کسی حق کا مطالبہ کرسکتے ہیں۔
کما فی رد المحتار: و شروطہ ثلاثۃ: موت مورث حقیقۃ، أو حکما کمفقود أو تقدیراً کجنین فیہ غرۃ و وجود وارثہ عند موتہ حیا حقیقۃ أو تقدیراً کالحمل و العلم بجھۃ ارثہ اھ (کتاب الفرائض،ج6، ص:ـ758،م:سعید)۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2