روزہ کے مفسدات و مکروهات

ہمبستری کی وجہ سے روزہ فاسد ہونے کی ایک صورت کا حکم

فتوی نمبر :
93365
| تاریخ :
2026-03-18
عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

ہمبستری کی وجہ سے روزہ فاسد ہونے کی ایک صورت کا حکم

السلام علیکم! مجھے رمضان کے دوران پیش آنے والی صورتحال کے متعلق شرعی حکم (فتوی) درکار ہے کہ : میں اپنی اہلیہ کے ساتھ جسمانی قربت/ چھونے کی وجہ سے ، بغیر جماع حقیقی (دخول ) کے انزال ہوگیا۔ براہ کرم فقہ حنفی کے مطابق وضاحت فرمائیں! کیا روزہ ٹوٹ گیا؟ اور کیا صرف ایک روزہ کی قضاء لازم ہے یا کفارہ (60 روزے رکھنا/ 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا) بھی فرض ہے؟ روزے کے بقیہ دن کا کیا حکم ہے (کیا میں کھا/پی سکتا ہوں)؟ جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں رمضان المبارک کے روزوں کے دوران اگر سائل کو فقط بیوی کو شہوت سے چھونے سے انزال ہوگیا ہو، باقاعدہ اس نے بیوی سے جماع نہ کیا ہو، تو اس کا روزہ ٹوٹ چکا تھا، اور اس کے ذمہ فقط اس روزے کی قضاء لازم ہو گی کفارہ لازم نہیں،البتہ اپنے اس فعل پر توبہ و استغفار اور آئندہ مکمل اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى المبسوط للسرخسي: "(قال) رجل قبل امرأته فى شهر رمضان فأنزل عليه القضاء ولا كفارة عليه، لحديث ميمونة بنت سعد : ان النبي صلى الله عليه وسلم، سئل عن رجل قبل امرأته وهما صائمان، فقال قد افطرا وتاويله انه قد علم من طريق الوحي حصول الانزال به (الى قوله) ولكن لا تلزمه الكفارة لنقصان فى الجناية الخ".(كتاب الصوم ، ج : ۳ ، ص : ۶۵ ، ناشر : دارالفكر)
وفى خلاصة الفتاوى: "ولو قبل امرأته بشهوة فأمنى او مسها بشهوة فأمنى فعليه القضاء دون الكفارة الخ" (كتاب الصوم ، ج : ۱ ، ص : ۲۵۹ ، ط : مكتبه رشيديه كوئٹه)
وفى الهداية: "ولو انزل بقبلة او لمس فعليه القضاء دون الكفارة (الى قوله) لانها تندرئ بالشبهات كالحدود." اهـ
وفيها ايضاً: "واذا تسحر وهو يظن ان الفجر لم يطلع فإذا هو قد طلع (الى قوله) امسك بقية يومه قضاء لحق الوقت بالقدر الممكن او نفياً عن التهمة." اهـ
(باب ما يوجب القضاء والكفارة ، ج : ۱ ، ص : ۲۱۷-۲۲۵ ، ناشر: مكتبه مجيديه ملتان)
وفى الدرالمختار: "(او وطئ امرأة ميتة) او صغيرة لا تشتهى (الى قوله) او استمنى بكفه او بمباشرة فاحشة و لو بين المرأتين (فأنزل) قيد للكل حتى لو لم ينزل لم يفطر كما مر ." اهـ
وفيہ ايضاً: "(والاخيران يمسكان بقية يومهما وجوباً على الاصح) لان الفطر قبيح وترك القبيح شرعاً واجب." اهـ(کتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسد ، ج : ۲ ، ص:404-۴۰۷ ، ناشر: ایچ ایم سعید)
و فى البحر الرائق: "لانه لو قبلها بشهوة فأنزل فسد صومه (الى قوله) واللمس و المباشرة والمصافحة والمعانقة كقبلة ، ولا كفارة عليه لانها تفتقر الى كمال الجناية لما بينا الخ". (کتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسد ، ج : ۲ ، ص: ۲۷۲ ، ناشر: مكتبه رشيديه كوئٹه)
وفي بدائع الصنائع:(ولو انزل فيما دون الفرج فعليه القضاء ولا كفارة عليه لقصور في الجماع لوجوده معنی لا صورتہ). اهـ(کتاب الصوم، فصل فيما يفسد الصوم، ج: ۲، ص: ۱۰۰، ناشر: ایچ ایم سعید)
وفي درر الحكام:(وإن افطر خطأ) وهو ان يكون ذاكرا للصوم (إلى قوله) (او قبل او اولمس فأنزل او افسد غير رمضان او وطئت مجنونة او نائمة او تسحر او قبل افطر يظن اليوم ليلا قضى فقط). اهـ
(وفيها ايضا) والاصل: من صار على حالة في آخر النهار لو كان عليها في اول النهار یلزمه الصوم؛ لزمه الإمساك قضاء لحق الوقت تشبها بالصائمين، كما لو شهد الشهود برؤية في بعض اليوم).اهـ(باب موجب الافساد وموجبه، ج: ۱، ص: ۴۱۸ - ۴۱۹، ناشر: مرکز حرف للبحث والتطوير العلمي)
وفي التاتارخانية:(جامع في ليل رمضان قبل الصبح (إلى قوله) : وإن مسها فامنى یفسد صومه، وفي فتاوى الخلاصة: ولا كفارة عليه، م: والمراد مس لیس بينهما ثوب؛ فإنها اذا مسها من وراء الثياب، فإن كان يجد حرارة اعضائها فسد صومه اذ امنی إلخ)(فصل في ما يفسد الصوم وما لا يفسد، ج: ۳، ص: ۳۸۶، ناشر: مکتبہ رشیدیہ )


واللہ تعالی اعلم بالصواب
مطیع الرحمان صدیق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93365کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 4
  • روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 3
  • روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 3
  • روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 7
  • روزےکی حالت میں غسل فرض ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا بچے کو دودھ پلانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 2
  • ہومیوپیتھک دواسونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • اسقاطِ حمل سے آنے والے خون کے دوران روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں خون دینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کان میں تیل ڈالنےسے روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا احتلام کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا روزے کی حالت میں کھارے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا رمضان میں غسل کرنے کا الگ طریقہ ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے میں غسل کرتے ہوئے ناک منہ میں پانی ڈالنے کاحکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 1
  • کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا خود بخود منہ بھر کر قےہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا روزے کی حالت میں لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حا لت میں مسوڑھوں سے خون نکلنے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • سوتے ہوئے دانت سے خون آنے کی صورت میں روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
Related Topics متعلقه موضوعات