روزے کی حالت میں دانت سے خون آنے کی یہ کیفیت ہے کہ ابھی میں سویا ہوں،اور دانت سے خون نکل گیا،کوئی امکان بھی ہے کہ حلق کو پہنچ گیا،اس صورت میں روزہ کیسے پورا ہوگا؟یہ مرض شدید ہے،مستقل یہی حالت ہے،ایک طرح سے معذوری ہے،تو روزے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں اگر نیند میں مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں داخل ہو جائے،اور خون تھوک پر غالب ہو،یا برابر ہوتو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا،اس صورت میں صرف قضا لازم ہے،کفارہ نہیں۔
كما في الهندية:ولو اكل دما في ظاهر الرواية عليه القضاء دون الكفارة لانه مما يستقذره الطبع كذا فى الظهيرية الدم اذا خرج من الاسنان ودخل حلقه ان كانت الغلبة للبزاق لا يضره وان كانت الغلبة للدم يفسد صومه وان كانا سواء افسد ایضاً استحسانا اھ(1/203) ۔
وفيھا ايضاً:النائم اذا شرب فسد صومه وليس هو كالناسي اھ (1/202) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0