برائے مہربانی!مجھے وہ تمام وجوہات بتائیں جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اصولی طور پر روزہ کی حالت میں کسی چیز کا معتاد راستے(مثلاً منہ ناک وغیرہ کے ذریعے)سے انسان کے جسم میں داخل ہو جانے،یا بیوی کیساتھ ہمبستری یا بوس وکنار وغیرہ کے ذریعے احتلام ہوجانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، تاہم مفسداتِ صوم اور اس کی وجوہات اور صورتیں کی تفصیل دیکھنے کےلئے اس موضوع پر لکھی گئی کتابوں کی طرف مراجعت کی جاسکتی ہے۔
کما قال اللہ تعالیٰ: أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفث إِلَى نِسَائِكُمْ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَھنْ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَخْتَانُونَ أنفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ اھيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ اھيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتموا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ اھ (البقرة/الآیہ/ 187) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0