عشر و خراج

سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

فتوی نمبر :
85104
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / زکوۃ و صدقات / عشر و خراج

سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس فصل کو شمسی بجلی (سولر سسٹم) سے سیراب کیا جائے، اس کی پیداوار میں عشر کی کتنی مقدار دینا واجب ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس زمین کی سیرابی میں سولر سسٹم استعمال کیا جاتا ہو، اس کی پیداوار میں نصف العشر ( بیسواں حصہ ) دینا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في المبسوط للسرخسي: ثم العشر يجب فيما سقته السماء أو سقي سيحا فأما ما سقي بغرب أو دالية أو سانية ففيه نصف العشر وبه ورد الأثر عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "ما سقته السماء ففيه العشر وما سقى بغرب أو دالية ففيه نصف العشر". و في رواية: "ما سقي بعلا أو سيحا ففيه العشر وما سقي بالرشاء ففيه نصف العشر". اھ (3/ 6)
و في الموسوعة الفقهية الكويتية: يؤخذ في زكاة الزروع والثمار عشر الخارج أو نصف عشره . فالعشر اتفاقا فيما سقي بغير كلفة ، كالذي يشرب بماء المطر أو بماء الأنهار سيحا ، أو بالسواقي دون أن يحتاج إلى رفعه غرفا أو بآلة ، أو يشرب بعروقه ، وهو ما يزرع في الأرض التي ماؤها قريب من وجهها تصل إليه عروق الشجر فيستغني عن السقي . ويجب فيما يسقى بكلفة نصف العشر ، سواء سقته النواضح أو سقي بالدوالي ، أو السواني أو الدواليب أو النواعير أو غير ذلك . وكذا لو مد من النهر ساقية إلى أرضه فإذا بلغها الماء احتاج إلى رفعه بالغرف أو بآلة . والضابط لذلك أن يحتاج في رفع الماء إلى وجه الأرض إلى آلة أو عمل اھ (23/ 288) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سيد محمد بلال سلیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85104کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ٹھیکہ پر لی گئی زمین کی فصل میں عشر کس حساب سے دیاجائیگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • بٹہ پر لی گئی زمین پر عشرکے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • زمینی پیداوارپر عشراورنصف عشرکی تفصیل

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   عشر و خراج 0
  • ٹیوب ویل کے ذریعہ سیراب شدہ زمین کی پیداوارپر عشرہے یا نصف عشر؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 1
  • عشر کے پیسوں سے اسکول میں پانی کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مزارعت (بٹھائی پر زمین دینے) کی صورت میں عشر کے احکامات

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • نہری زمین میں عشر و نصف عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • چودہ من نہری زمین کی گندم پر عشر کا حکم اور واجب مقدار

    یونیکوڈ   عشر و خراج 1
  • زمین کے اردگرد اگر چار دیواری ہو تو اس میں عشر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • جانوروں کے لئے اگائے ہوئے چارہ پر عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مغصوبہ زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

    یونیکوڈ   انگلش   عشر و خراج 0
Related Topics متعلقه موضوعات