جناب ایک شخص کی تیس کنال زمین ہے جس پر اردگرد دیوار ہے لیکن اس پر گھر کا اطلاق نہیں
تو کیا اس دیوار کے اندر کاشت کاری سے جو کچھ حاصل ہوگا اس میں عشر ادا کرنا ہوگا یا نہیں ؟
صورت مسئولہ میں مذکور زمین کا حکم فارم اور باغ کا ہے،لہذا مذکور تیس کنال زمیں میں جو فصل اگایاجائے اس میں عشر لازم ہوگا ۔
عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا
یونیکوڈ عشر و خراج 0