السلام علیکم!
مفتی صاحب برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ نہری زمین کے 14 من گندم پر کتنی زکوٰۃ واجب ہے ؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔جزاک اللہ
واضح ہو کہ نہری پانی سے سیراب ہونے والی زمین کی کل پیداوار پر عشر لازم ہوتاہے ،لہذا چودہ من کل پیداوار پر ایک من اور چار کلو عشر لازم ہوگا-
عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا
یونیکوڈ عشر و خراج 0