کاروبار

ہنڈی اور حوالہ کے بارے میں شرعی حکم

فتوی نمبر :
80937
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

ہنڈی اور حوالہ کے بارے میں شرعی حکم

محترم جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم!
ہنڈی اور حوالہ کے کام کا شرعاً کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پاکستان میں رہتے ہوئے کسی دوسرے شخص کے لئے ہنڈی کا کام کرتا ہو , آیا یہ غیر شرعی ہوگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار فی نفسہ جائز ہے، بشرطیکہ ہنڈی کے عقد کے وقت کسی ایک جانب سے مجلس ہی میں رقم پر قبضہ ہو جائے، مگر مروّجہ ہنڈی کا کاروبار شرعاً ممنوع ہے ،اولاً تو اس وجہ سے کہ اس میں معاملہ قرض مشروط بالشرط ہوتا ہے، اور یہ جائز نہیں، اور ثانیاً اس بناء پر کہ قانوناً منع ہے ،اور حکومت کے ہر اس پر قانون پر عمل لازم ہے ،جو کسی اصلِ شرعی کے خلاف نہ ہو ،لہٰذا سائل پر لازم ہے کہ اس کاروبار سے احتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي الدر المختار: وكرهت السفتجة) بضم السين وتفتح وفتح التاء، وهي إقراض لسقوط خطر الطريق، فكأنه أحال الخطر المتوقع على المستقرض فكان في معنى الحوالة وقالوا: إذا لم تكن المنفعة مشروطة ولا متعارفة فلا بأس. (5/ 350)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد امتیاز مبارک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80937کی تصدیق کریں
0     1119
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات