کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کرنا کیسا ہے ؟
واضح ہوکہ (کرپٹو) کرنسی کا کوئی حسی وجود نہیں، بلکہ محض ڈیوائس میں موجودگی اور ضمان کی حد تک اس کو کرنسی خیال کیا جاتا ہے، جبکہ ملکی قانون میں اس کو مبادلہ اور خرید و فروخت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، نیز بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کے نام پر دھوکہ دہی عام ہے، لہذا مذکور کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنے سے احتراز لازم ہے۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0