کاروبار

قسطوں پر خرید وفروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
71059
| تاریخ :
2024-02-20
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

قسطوں پر خرید وفروخت کرنے کا حکم

آج کل لوگ قسطوں پر چیزیں دینےکا کاروبار کرتے ہیں ، مثلاً 50 ہزار کی خریدی ہوئی چیز قسطوں پر کچھ منافع رکھ کر دوسرے شخص کو فروخت کی جاتی ہے ، اس طرح کئی لوگ کاروبار کررہے ہیں ، کیا یہ شرعاًجائز ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نقد کے مقابلے میں ادھار یا قسطوں پر بیچنے کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا شرعاً جائز ہے ، اور یہ سود کے زمرہ میں بھی نہیں آتا ، مگر قسطوں پر معاملہ کرنے کی صورت میں درج ذیل شرائط کا ملحوظ رکھنا ضروری ہے ، تاکہ شرعاً بھی یہ معاملہ جائز اوردرست ہو ، (1)اول مجلس عقد میں ہی یہ طے کر لیا جائے کہ یہ معاملہ ادھار اور قسطوں پر ہوگا (2)ہر قسط کی مالیت طے کر لیا جا ئے(3) یہ بھی طے کر لیا جائے کہ کل قسطیں کتنی ہونگی (4)کسی قسط کی تا خیر کی وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ مشروط نہ ہو ، چنانچہ ان شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوے قسطوں پر خرید وفروخت کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، ورنہ نہیں

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71059کی تصدیق کریں
2     913
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات