کاروبار

حوالہ کے ذریعہ کام کرنےمیں کاوربار کا حکم

فتوی نمبر :
68457
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

حوالہ کے ذریعہ کام کرنےمیں کاوربار کا حکم

میرا سوال کاروبار کے حوالے سے ہے , ہمارا کام چائنہ سے امپورٹ کا ہے , ہم جب کوئی چیز امپورٹ کرتے ہیں تو اسکی پیمنٹ دو طریقوں سے چائنہ بھیجی جا سکتی ہے, ایک بینک کے طریقے سے , جس میں ٹیکس بھی کٹتا ہے , اور دوسرا طریقہ حوالے کا ہے , اب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم بینک سے پیسےبھیجیں تو جتنا خرچہ مال پر آتا ہے اس سے سستا یہاں پر بک رہا ہوتا ہے , کیوں کہ ہر کوئی حوالے سے پیمنٹ بھیجتا ہے جس سے خرچہ مال پے کم آتا ہے, تو اس لئے حوالے سے ہی اگر ہم پیمنٹ کریں تو ہم مال مارکیٹ کے ریٹ کے مطابق بیچ سکتے ہے ،اب اگر حوالے کے ذریعے ہم مال منگوائیں تو کیا ہمارا کاروبار حلال ہے یا حرام؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لئے چائنہ سے حلال مال منگوانا اور اس کو فروخت کرکے پرافٹ حاصل کرنا تو بلا شبہ جائز اور درست ہے ، البتہ ہنڈی کے ذریعے پیمنٹ کی ادائیگی چونکہ قانوناً ممنوع ہے ،اس لئے سائل کو ہنڈی کے بجائے قانونی طریقہ کار کے مطابق پیمنٹ کا ادائیگی کا اہتمام کرنا چاہیئے-

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحيح البخاري عن ابن عمر رضي الله عنهما ، عن النبي صلى الله عليه و سلم ، قال : «السمع و الطاعة حق ما لم يؤمر بالمعصية ، فإذا أمر بمعصية ، فلا سمع و لا طاعة» .(رقم الحديث:7144، ج:2،ص:1075)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
میر اٖفضل اکبر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68457کی تصدیق کریں
0     610
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات