کیا گریجویٹی اور پراویڈینٹ فنڈز دونوں میراث میں تقسیم ہوتے ہیں یا صرف پراویڈینٹ فنڈز ؟
گریجویٹی فنڈ کی رقم ادارے کی طرف سے تبرع و احسان ہوتاہے ، لہذا ادارہ گریجویٹی فنڈ کی رقم جس وارث کو متعین کرکے دے تو وہی اس کا حقدار ہوگا ،اس میں دیگر ورثاء کا کوئی حق نہ ہوگا ، جبکہ پراویڈنٹ فنڈ چونکہ ملازم کی تنخواہ کا ایک حصہ ہوتاہے،اس لئے اس میں وراثت کے احکام جاری ہوں گے -
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0