روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزے کی حالت میں جاگتے ہوئے مذی نکلنے سے روزے کا حکم

فتوی نمبر :
62743
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزے کی حالت میں جاگتے ہوئے مذی نکلنے سے روزے کا حکم

السلام علیکم!مفتی صاحب!روزہ کی حالت میں جاگتے ہوئے شہوت کیساتھ پانی نکلا(منی سے پہلے والا)غالب یقین یہی ہےکہ منی نہیں نکلی،اب اس حالت میں کیا روزہ ٹوٹ جائے گایا نہیں؟نیز احتیاط کس میں ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو اگر اس بات کا یقین ہوکہ نکلنے والا پانی منی نہیں بلکہ مذی ہے،اور سائل کی شہوت اس کے نکلنے سے ختم نہیں ہوئی ہوتو اس سے سائل کا روزہ تو نہیں ٹوٹا،البتہ روزہ کی حالت میں اس طرح کے شہوانی خیالات سے بھی اجتناب کلام ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار :(باب ما يفسد الصوم ومالا يفسده)اذا أكل الصائم أو شرب أو جامع ناسيا اھ أو قبل ولم ينزل(أو انزل بنظر أو بفكر أو نزع المجامع ناسيا في الحال عند ذكره)أو جامع فيما دون الفرج ولم ينزل يعني في غير السبیلين كسرة وفخذ وكذا الاستمناء بالكف،وان كره تحريم الحديث"ناكح اليد ملعون "ولو خاف الزنى يرجى ان لا وبال عليه أوذاق شيئا بفمه لم يفطر اھ
وفي حاشية ابن عابدين:(قوله فأنزل)وكذا لا يفسد صومه بدون انزال بالأولى اھ (2/399) ۔
وفي الهندية:ولا بأس بالقبلة إذا أمن على نفسه من الجماع والانزال ويكره إن لم يأمن والمس فى جميع ذالک كالقبلة،واما القبلة الفاحشة وهي أن يمص شفتيها تكره على الاطلاق والجماع فيما دون اھرج والمباشرة کالقبلة في ظاهر الرواية قیل ان المباشرة الفاحشة تكره،وان امن هو الصحيح ولابأس بالمعانقة إذا يامن على نفسه أو كان شيخا كبيرا هكذا في السراج الوهاج اھ (1/200) ۔۔
وفيھا ايضاً: وإذا نظر إلى امرأة بشهوة في وجهها أو فرجها كرر النظر أولا النظر لا يفطر اذا انزل كذا فى فتح القدير وكذا لا يفطر بالفكر إذا أمنى والمس والمباشرة والمصافحة والمعانقة كالقبلة اھ (1/ 205)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حماد منظور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62743کی تصدیق کریں
| | |
0     1369
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 4
  • روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 3
  • روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 3
  • روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 6
  • روزےکی حالت میں غسل فرض ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا بچے کو دودھ پلانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 2
  • ہومیوپیتھک دواسونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • حالتِ روزہ میں ، استنجاء سے متعلق احتیاطیں

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • اسقاطِ حمل سے آنے والے خون کے دوران روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں خون دینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کان میں تیل ڈالنےسے روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا روزے کی حالت میں کھارے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا رمضان میں غسل کرنے کا الگ طریقہ ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے میں غسل کرتے ہوئے ناک منہ میں پانی ڈالنے کاحکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 1
  • کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حا لت میں مسوڑھوں سے خون نکلنے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • سوتے ہوئے دانت سے خون آنے کی صورت میں روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے اور حالت نماز میں قے آکر نگلنے کی صورت میں روزے نماز کاحکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں ناک میں ڈراپس کا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
Related Topics متعلقه موضوعات