غیر مسلم سے تعلقات

"میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

فتوی نمبر :
61045
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / غیر مسلم سے تعلقات

"میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

اگر کوئی عیسائی آپ کو یہ کہے کہ (Merry Christmas) اور آپ ان کے جواب میں (You too) کہو تو یہ درست ہے؟ بایں معنی کے میں از خود اس کو نہیں چاہتا لیکن صرف ان کو جواب دیتاہوں، کیا یہ بھی حلال ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مسلمانوں کے لئےغیر مسلموں کے کسی بھی مذہبی تہوار میں شریک ہونا اور اس پر مبارک باد دینا دونوں ناجائز ہیں جبکہ کسی خوشی کے موقع پر (Merry Christmas) کہہ کر مبار باد دینا جائز نہیں اسی طرح اس کے جواب میں (You too) کہنا بھی جائز نہیں جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الموسوعة الفقهیة الکویتیة: لا یجوز التشبه بالکفار فی أعیادهم، لما ورد فی الحدیث من تشبه بقوم فهو منهم ومعنی ذلك تنفیر المسلمین عن موافقة الکفار فی کل ما اختصوا به. قال اللہ تعالٰی: ﴿ولن ترضٰی عنك الیهود ولا النّصارٰی حتّٰی تتّبع ملّتهم قل إنّ هد اللہ هو الهدٰی ولئن اتّبعت اهواءهم بعد الذی جآءك من العلم مالك من اللہ من وّلیّ وّلا نصیرٍ﴾.
وروی البیهقی عن عمر رضی اللہ عنه أنه قال: لا تعلموا رطانة الأعاجم، ولا تدخلو علی المشرکین فی کنائسهم یوم عیدهم، فإن السخطة تنزل علیهم. (الٰی قوله) وکما لا یجوز التشبة بالکفار فی الأعیاد لا یعان المسلم المتشبة بهم فی ذلك بل ینهی عن ذلك، فمن صنع دعوة مخالفة للعادة فی أعیادهم لم تجب دعوته، ومن أهدی من المسلمین هدیة فی هذه الأعیاد، مخالفة للعادة فی سائر الأوقات غیر هذا العید لم تقبل هدیته، خصوصا إن کانت الهدیة مما یستعان بها علی التشبه بهم، مثل إهداء الشمع ونحوه فی عید الملاد. (۳) (۱۲/ ۸)-
وفی اقتضاء الصراط المستقیم لمخالفة أصحاب الجحیم: وکما لا نتشبه بهم فی الأعیاد فلا یعان المسلم المتشبة بهم فی ذلك، بل ینهی عن ذلك فمن (۲) صنع دعوة مخالفة للعادة فی أعیادهم لم تجب (۳) دعوته، ومن أهدی من المسلمین هدیة فی هذه الأعیاد، مخالفة للعادة فی سائر الأوقات غیر هذا العید، لم تقبل هدیته لأجل العید، لا سیما إذا کان مما یستعان بها علی التشبه بهم (۴) کما ذکرناه. (۲/ ۱۲)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61045کی تصدیق کریں
0     723
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم سے عید کے موقع پر ہدیہ اور کھانا قبول کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کمپنی کی فرنچائز وطن میں کھولنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سرِ عام صحابہ کو گالیاں دینے والے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنا - پڑھانا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کو ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر ملکی این جی اوز سے رفاہی کاموں میں مدد لینا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • شیعہ پڑوسی سے تعلق اور میل جول رکھنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • فجر اور ظہر کی سنتوں کی قضا - غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کی ماتحتی میں ملازمت اور دوستانہ تعلقات کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا مسلمان ہندو کے گھر کا یا اس کے پیسوں سے کھانا کھا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو سے خدمت لینےکا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • حج کے علاوہ عام حالات میں حلق کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ کاحکم؟ اور ملت و امت میں فرق؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی سے دوستانہ تعلق اور ان کی دعوت میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا کرسمس کے موقع پر گفٹ لینا یا گفٹ دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو کے ساتھ مشکل حالات میں کھانے پینے میں مددکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کے ساتھ کھانا کھانا اور ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • اہل کتاب کے علاوہ دوسرے کافروں کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک سیر و تفریح یا ملازمت کے لیے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • "میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو دوست کی شادی میں شرکت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات