عشر و خراج

عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

فتوی نمبر :
58465
| تاریخ :
2022-09-23
عبادات / زکوۃ و صدقات / عشر و خراج

عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

کیا عشر کی رقم , میں اپنے بھائی ، چچا ،اور پھوپھی کو دے سکتا ہوں ؟ جو کہ بظاہر صاحبِ حیثیت نظر آ رہے ہوں لیکن ہمیں علم ہو کہ ان کے کوئی مناسب ذرائع آمدنی نہیں ہیں اور ضروریات زندگی گزارنے کے لئے کوئی مناسب ذرائع نہیں ہیں۔
2۔ کیا کمرے کے ساتھ اٹیچ باتھ روم میں جس میں فلش اور کموڈ وغیرہ بھی ہوں, اس میں نہاتے ہوئے یا وضو کرتے ہوئے بسم اللہ اور دوسری مسنون دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں ؟
شکریہ اللہ آپ کو جزا دے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1)سوال میں مذکور چچازاد بھائی اور سائل کی پھوپھی صاحبِ نصاب نہ ہوں یعنی ان کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے بقدر مالیت کی کوئی اور چیز ضرورتِ اصلیہ سے زائد موجود نہ ہو تو سائل ان کو عشر کی رقم یا غلہ وغیرہ دے سکتاہے۔
(2)جبکہ باتھ روم میں داخل ہونے کے بعد اذکار و دعاء پڑھنا درست نہیں ، تاہم اگر کوئی شخص باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے دعا پڑھنا بھول جائے تو اس کو چاہیئے کہ وہ باتھ روم میں داخل ہونے کے بعد دل میں دعاء پڑھ لے زبان سے تلفظ کی ادائیگی نہ کرے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58465کی تصدیق کریں
0     381
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ٹھیکہ پر لی گئی زمین کی فصل میں عشر کس حساب سے دیاجائیگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • بٹہ پر لی گئی زمین پر عشرکے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • زمینی پیداوارپر عشراورنصف عشرکی تفصیل

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   عشر و خراج 0
  • ٹیوب ویل کے ذریعہ سیراب شدہ زمین کی پیداوارپر عشرہے یا نصف عشر؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 1
  • عشر کے پیسوں سے اسکول میں پانی کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مزارعت (بٹھائی پر زمین دینے) کی صورت میں عشر کے احکامات

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • نہری زمین میں عشر و نصف عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • چودہ من نہری زمین کی گندم پر عشر کا حکم اور واجب مقدار

    یونیکوڈ   عشر و خراج 1
  • زمین کے اردگرد اگر چار دیواری ہو تو اس میں عشر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • جانوروں کے لئے اگائے ہوئے چارہ پر عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مغصوبہ زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

    یونیکوڈ   انگلش   عشر و خراج 0
Related Topics متعلقه موضوعات