اگر بچہ ماں باپ سے پہلے انتقال کر جائے، تو کیا اس کے وارث اپنے دادا دادی کی جائیداد میں حصہ دار ہونگے یا ںہیں؟
اولاد اگر اپنے والدین کی حیات میں انتقال کرجائے ، تو مرحوم کی اولاد اپنے دادا،دادی یا نانا،نانی کے ترکہ میں شرعا حصہ دار نہ ہوں گے،تاہم اگر تمام ورثاء اپنی مرضی سے مرحوم بھائی کی اولاد کو کچھ دینا چاہیں ، تو اس کا انھیں اختیار ہے ، اور باعث اجر وثواب بھی ہے ،مگر ایسا کرنا ان پر لازم نہیں۔واللہ اعلم
کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2