کھانے پینے کے آداب

کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
5814
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

السلام علیکم میں مشہور پاکستانی کھانے" حلیم "کے بارے میں چند شبہات کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں مجھے "SMSملا جس میں لکھا ہواتھاکہ حلیم اللہ تعالی کانام ہے، اس کھانے کو حلیم نہیں کہنا چاہیئے ، اس لئے کہ اس کو حلیم کہنے سےاللہ تعالی کےنام کی بے ادبی ہوتی ہے، اور اسی "ms S کے ذریعہ سے یہ مشورہ دیا گیا کہ اس کو حلیم کے بجائے دلیم کہا جائے جو دلیہ سے نکلا ہے ،مہربانی فرماکر اس کے بارے میں قیمتی خیالات کا اظہار فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حلیم اگر چہ عربی زبان میں اللہ تعالی کا نام ہے مگر مذکور کھانے کو جو یہ نام دیا جاتا ہے، اُردو زبان کے اعتبار سے ہے نہ کہ عربی ، نفس لفظی مشابہت خلاف ادب نہیں ہے اس لئے اس لفظ کو کہنے میں حرج نہیں ،تاہم اگر اس لفظی مشابہت کو بھی ختم کر دیا جائے تو یہ بہت بہتر ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5814کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات