شیعہ روافض

کیا شیعہ کافر ہے؟

فتوی نمبر :
57957
| تاریخ :
2022-08-24
ادیان و فرق / جماعت و فرق / شیعہ روافض

کیا شیعہ کافر ہے؟

کیا شیعہ کافرہے؟ اسلام میں صحابہ کو جو خراب الفاظ استعمال کرتے ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شیعوں کے حکم میں تھوڑی سی تفصیل ہے وہ یہ کہ جو شیعہ کفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاً حضرت علیؓ کو إلٰہ مانتے ہوں یا حضرت جبرئیل کے وحی لانے میں غلطی کے قائل ہوں یا موجودہ قرآنِ کریم میں نقص یا تحریف کے قائل ہوں یا حضرت ابوبکر صدیقؓ کی صحابیت کے منکر ہوں یا حضرت عائشہؓ پر لگائی جانے والی تہمت کو سچا مانتے ہوں یا اس کے علاوہ کوئی اور صریح کفریہ عقیدہ رکھتے ہوں تو ایسے شیعہ بلاشبہ کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہیں ان سے دوستانہ تعلقات رکھنا اور شادی بیاہ کے معاملات کرنا یا اُن کی اقتداء میں نماز پڑھنا قطعاً ناجائز اور حرام ہے ان سب امور سے احتراز واجب ہے اور جو شیعہ مذکورہ عقائد نہ رکھتے ہوں مگر صحابہ کرام پر ’’تبرا‘‘ کرتے ہوں یا حضراتِ شیخین یعنی حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما کو گالیاں دیتے ہوں تو ایسے شیعوں کے کفر میں اختلاف ہے مگر اُن کے ساتھ بھی پہلے قسم کے شیعوں والا معالہ کرنا بہتر ہے۔
اور جو شیعہ صرف حضرت علیؓ کے افضیلت کے قائل ہوں اور مذکورہ بالا عقائدِ کفریہ میں سے کوئی عقیدہ بھی نہ رکھتے ہوں اور صحابہ کرامؓ پر ’’تبرا‘‘ وغیرہ بھی نہ کرتے ہوں ایسے شیعہ مسلمان ہیں مگر امتِ مسلمہ کے اجماعی عقیدہ کے مخالف ہونے کی بناء پر فاسق ضرور ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57957کی تصدیق کریں
2     9152
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شیعوں سےتعلقات اور ان کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   شیعہ روافض 0
  • شیعہ کی دعوت قبول کرنا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • فرقہ اثنا عشریہ اور سنی مذہب میں فرق

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعوں کا عقیدہ امامت اور ختم نبوت

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 2
  • کیا شیعہ کافر ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 2
  • شیعہ کافر ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعہ سے متعلق کفر میں تفصیلی حکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • جب شیعہ اور قادیانی فتنہ ہیں تو ان سے قتال کا حکم کیوں نہیں دیا جاتا ؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • اگر شیعہ کافر ہے تو اس کے خلاف جہاد اور اس کی عبادت گاہ کو گرانے کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • (۱) شیعہ کے متعلق مؤقف، (۲) مزارات پر جانا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • علماء کی جانب سے قادیانیوں اور شیعوں کی سرکوبی اور مخالفت میں فرق کیوں ہے ؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • محرم کی مجالس میں جانا اور شہید کربلا کا سوگ منانا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعہ اماموں پر لعنت بھیجنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • مولی کے معنی کیا ہیں لوگ اس لفظ کو اللہ جل جلالہ کے لیے اور کچھ حضرت علیؓ کے لیے استعمال کرتے ہیں

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • کیا بنو امیہ کے دور میں منبر و محراب سے حضرت علی پر طعن و تشنیع کیا گیا؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • مسجد وغیرہ میں خودکش حملہ کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • J.D.C سے غریبوں کے لئے راشن وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
Related Topics متعلقه موضوعات