شیعہ روافض

شیعہ کی دعوت قبول کرنا

فتوی نمبر :
14611
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / جماعت و فرق / شیعہ روافض

شیعہ کی دعوت قبول کرنا

اگر کوئی شخص یہ یقین رکھتا ہو کہ شیعہ سچے مسلمان نہیں ہیں اور وہ کافر ہیں تو کیا اُن کے لؒنچ، ڈِنر، ولیمہ وغیرہ کیلیے دعوت نامہ قبول کرنا جائز ہے؟ جبکہ یہ بھی معلوم ہو کہ کھانا انہوں نے خود نہیں ، بلکہ پیشہ ور پکوانوں سے پکوایا گیا ہے اور ڈِنر بھی ریسٹورنٹ،آفس یا کینٹین وغیرہ میں ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے لوگوں کی دعوت یا اُن کے دیگر پروگراموں میں شرکت بلاشبہ محلِ تہمت ہے، جس سے بہر صورت احتراز ہی چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الهندية: ولا بأس بطعام المجوس کله إلّا الذبیحة فإن ذبیحتهم حرام ولم یذکر محمد رحمه اللہ تعالٰی الأکل مع المجوسی ومع وغیرہ من أهل الشرك أنه هل یحل أم لا وحکی عن الحاکم الامام عبد الرحمٰن الکاتب أنه إن ابتلی به المسلم مرة أو مرّتین فلا بأس به وأما الدوام علیه فیکرہ اه (ج۵، ص۳۴۷)
وفیها أیضاً: ولابأس بالذهاب إلی ضیافة أهل الذمة الخ (۵/۳۴۷)
وفی کشف الخفاء: ’’اتقوا مواضع التهم‘‘ (إلی قوله) ورواہ الخرائطی فی مکارم الأخلاق مرفوعًا بلفظ ’’من أقام نفسه مقام التهم، فلا یلومنّ من أساء الظن به‘‘ اه (ج۱، ص۴۵) بحواله فتاویٰ محمودیه: ج۶، ص۱۱۵) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیراز علی نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14611کی تصدیق کریں
0     2120
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شیعوں سےتعلقات اور ان کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   شیعہ روافض 0
  • شیعہ کی دعوت قبول کرنا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • فرقہ اثنا عشریہ اور سنی مذہب میں فرق

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعوں کا عقیدہ امامت اور ختم نبوت

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 2
  • کیا شیعہ کافر ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 2
  • شیعہ کافر ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعہ سے متعلق کفر میں تفصیلی حکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • جب شیعہ اور قادیانی فتنہ ہیں تو ان سے قتال کا حکم کیوں نہیں دیا جاتا ؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • اگر شیعہ کافر ہے تو اس کے خلاف جہاد اور اس کی عبادت گاہ کو گرانے کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • (۱) شیعہ کے متعلق مؤقف، (۲) مزارات پر جانا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • علماء کی جانب سے قادیانیوں اور شیعوں کی سرکوبی اور مخالفت میں فرق کیوں ہے ؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • محرم کی مجالس میں جانا اور شہید کربلا کا سوگ منانا

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • شیعہ اماموں پر لعنت بھیجنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • مولی کے معنی کیا ہیں لوگ اس لفظ کو اللہ جل جلالہ کے لیے اور کچھ حضرت علیؓ کے لیے استعمال کرتے ہیں

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • کیا بنو امیہ کے دور میں منبر و محراب سے حضرت علی پر طعن و تشنیع کیا گیا؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • مسجد وغیرہ میں خودکش حملہ کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
  • J.D.C سے غریبوں کے لئے راشن وصول کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شیعہ روافض 0
Related Topics متعلقه موضوعات