احکام وراثت

والد مرحوم کے دیے ہوئے پیسوں سے کیے گئے کاروبار میں وراثت کے احکامات

فتوی نمبر :
57259
| تاریخ :
معاملات / ترکات / احکام وراثت

والد مرحوم کے دیے ہوئے پیسوں سے کیے گئے کاروبار میں وراثت کے احکامات

السلام علیکم!
ہم صرف دو بھائی ہیں , والد صاحب نے اپنی زندگی میں میرے ایک دوست کو دس لاکھ کاروبار کے لئے دیے , اور میرے ساتھ جا کر کاروباری شراکت کا اسٹامپ پیپر بنوایا ,
اسٹامپ پیپر میں والد صاحب نے کاروباری شراکت , میرے اور میرے دوست کے درمیان لکھوائی ,یعنی تحریر یہ ہوا کہ یہ رقم کاروباری مقصد کیلئے ضیاء اللہ (میرا نام ہے) نے یاسر کو دی ہے.
والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ,اب اس رقم کا وراثت کے حوالے سے فتویٰ درکار ہے. جزاک اللہ , و السلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرسائل کے والد مرحوم نے یہ رقم باقاعدہ سائل کو مالک بناکر نہ دی ہو ، بلکہ محض اسٹامپ پیپر میں سائل کو پارٹنر ظاہر کیا ہو ، تو اس کی وجہ سے سائل اس رقم کا مالک نہیں بنا ، بلکہ یہ رقم اور کاروبارسے حاصل شدہ پورانفع سائل کے والد مرحوم کا ترکہ ہے ، اور سائل کا اکیلے اس رقم پر قابض ہونا شرعاً جائز نہیں ، اب اگرمرحوم کے ورثاء میں صرف دوہی بیٹے ہوں اور مرحوم کی بینٹاں ، بیوہ اور والدین میں سے کوئی بھی حیات نہ ہو ، تو اس رقم سمیت پوراترکہ سائل اور اس کے بھائی کے درمیان برابرتقسیم ہوگا -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57259کی تصدیق کریں
0     853
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات