روزہ کی حالت میں اگر احتلام ہو جائے،تو کیا روزہ رہیگا؟ اگر روزہ رہےگا تو روزے میں غسل کرتے وقت حلق تک پانی لیجانا ضروری ہے؟اس صورت میں غسل کس طرح کیا جائےکہ روزہ بھی برقرار رہے۔
روزے کی حالت کے احتلام ہو جانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا،البتہ اس کی وجہ سے غسل لازم ہو جاتا ہے،اور دوران غسل حلق میں پانی پہنچانا ضروری نہیں،بلکہ کلی کرنا (پورے منہ کا دھونا) کافی ہے ۔
کما في الھداية:فان نام فاحتلم لم یفطر لقوله عليه السلام:ثلث لا يفطرن الصيام القیئ والحجامة والاحتلام اھ( 1/217 )
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0