(+92) 0317 1118263

روزہ کے مفسدات و مکروهات

کیا رمضان میں غسل کرنے کا الگ طریقہ ہے ؟

فتوی نمبر :
5334
| تاریخ :
2008-09-21
عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

کیا رمضان میں غسل کرنے کا الگ طریقہ ہے ؟

محترم جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم ! یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ عام دنوں میں غسل کرنے کا طریقہ الگ ہے رمضان میں الگ ، تو منہ سے گلے تک پانی لے جایا جاتا ہے اور رمضان میں صرف منہ کو دھویا جاتا ہے ،یعنی اچھی طرح سارے منہ میں پانی ڈالا جاتا ہے اور عام دنوں میں ناک کی کچی ہڈی تک پانی لے جانا پڑتا ہے اور رمضان المبارک میں صرف ناک میں پانی ڈال کر اور انگلی سے کچی ہڈی کو دھونا پڑتا ہے تو اس طرح غسل ہوجائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کلی کرنا یعنی منہ کے پورے اندرونی حصہ کا دھونا اور ناک کی نرم ہڈی تک پانی پہنچانا رمضان وغیر رمضان دونوں میں فرض ہے، مگر دورانِ روزہ غرغرہ کرنے اور ناک میں پانی زیادہ کھینچنے سے فساد صوم کا اندیشہ ہے، اس لئے اس سے احتراز لازم
ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنویر الابصار: والمبالغة فیھا لغیر الصائم لاحتمال الفساد اھ(1/116)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5334کی تصدیق کریں
0     509
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 3
  • روزےکی حالت میں غسل فرض ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا بچے کو دودھ پلانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 2
  • ہومیوپیتھک دواسونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • حالتِ روزہ میں ، استنجاء سے متعلق احتیاطیں

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • اسقاطِ حمل سے آنے والے خون کے دوران روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں خون دینا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کان میں تیل ڈالنےسے روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا روزے کی حالت میں کھارے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا رمضان میں غسل کرنے کا الگ طریقہ ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے میں غسل کرتے ہوئے ناک منہ میں پانی ڈالنے کاحکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حا لت میں مسوڑھوں سے خون نکلنے سے روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • سوتے ہوئے دانت سے خون آنے کی صورت میں روزے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے اور حالت نماز میں قے آکر نگلنے کی صورت میں روزے نماز کاحکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزے کی حالت میں ناک میں ڈراپس کا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ میں جنابت ہونے کی صورت میں کچھ کھا پی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
  • روزہ کی حالت میں ہونٹوں پر زبان پھیرنا

    یونیکوڈ   روزہ کے مفسدات و مکروهات 0
Related Topics متعلقه موضوعات