(+92) 0317 1118263

کیا بیماری میں انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

فتوی نمبر :
5285
| تاریخ :
0000-00-00

کیا بیماری میں انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ ایک دن بیمار ہو گیا اور ڈاکٹر کے پاس گیا، ڈاکٹر غیر مسلم تھا، اُس نے مجھے انجکشن لگا دیا، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انجکشن لگانے سے روزہ فاسد نہٰیں ہوتا، اس لیے سائل کا روزہ بدستور برقرار ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه الخ (2/ 395)
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح بحر قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لا يفطر اھ (2/ 395)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نور حبیب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5285کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا 19700 1749 پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ 19721 1772 سہاگ رات /ہمبستری کا طریقہ 15047 1902 تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟ 18245 1652 موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ 18919 1167 امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ 19402 1028 نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ 18699 1183 حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ! 20249 763 ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 20904 554 محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم: 19343 724 لیکوریا کی کتنی مقدار ناقضِ وضو ہے؟ 20142 542 کتا اگر جسم یا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا اس جگہ کو دھونا اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ 18927 455 بیوی کے غسل جنابت کے بعد اگر شوہر کی منی کا اخراج ہوجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟ 20202 563 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 20518 451 پاک بدن پر ناپاک کپڑے پہننے سے غسل کرنا پڑے گا ؟ 18972 592 گانا گانے، گالی دینے یا کسی کو برہنہ دیکھنے کی صورت میں وضو کا حکم: 20705 508 نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم: 19035 472 خون روکنے کیلئے پٹی باندھنا اور اس پر مسح کرنا: 17175 419 شہوت کے وقت نکلنے والے قطرات پر وجوب غسل ! 20776 422 جسم یا ستر کے برہنہ ہونے سے وضو کا حکم: 19248 560 مخصوص ایام میں غسل کا حکم: 18044 400 روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ: 19737 519 شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ 18602 601 بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم: 17197 601 پانی کے ٹینک میں اگرجوتا گرجائے تو پاکی کا طریقہ 32829 494


متعلقه موضوعات