وظائف و عملیات

بیماری سے شفایابی کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
4325
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

بیماری سے شفایابی کے لیے وظیفہ

محترم جناب! میری والدہ گزشتہ دس مہینوں سے بیمار ہیں، الٹرا ساؤنڈ، خون ٹیسٹ کی رپورٹ درست ہیں ،لیکن وہ اپنے معمول کے حال پر نہیں ہیں، گزشتہ دس مہینوں سے ہلکی غذا استعمال کرتی ہیں، جیسے ساگودانہ،دلیہ وغیرہ دیگر غذاؤں کا تحمل نہیں کر سکتی اور نا اُمیدی کی کیفیت میں رہتی ہیں۔ براہِ کرم آپ میری رہنمائی فرمائیں اور بتائیں کہ میں کیا کروں؟الله آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری دعا ہے کہ ربِ کریم سائل کی والدہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور سائل کی پریشانیوں کو دور فرما کر عافیت والا معاملہ فرمائے۔
تاہم ان کے معالجہ کا سلسلہ جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ رجوع الی اللہ کا اہتمام کریں اور درج ذیل آیاتِ مبارکہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے انہیں پلائیں اور ان کی صحت کی غرض سے صدقہ بھی کریں، ان شاء اللہ ضرور ان کے حق میں بہتری اور صحت کی صورتیں قائم ہونگی۔
”(۱){وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ} [الإسراء: ۸۲] (۲) {وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفینِ}[الشعراء:۸۰] (۳) {وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ} [التوبة: 14] (۴){وَشِفَاءٌ لِمَا فی الصُّدُورِ} [يونس:۵۷] “

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4325کی تصدیق کریں
0     851
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات