وظائف و عملیات

پیٹ درد کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
42166
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

پیٹ درد کے لیے وظیفہ

میں اپنے پیٹ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان ہوں، سب ٹیسٹ ہو گئے، کچھ بھی نہیں آیا ر پورٹس میں، اللہ کا شکر ہے، لیکن پیٹ میں بہت شدید درد ہے روز انجکشن لگتا ہے، پلیز مجھے بتائیں میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے، ویسے مجھ پر کالا جادو بھی ہو چکا ہے، پلیز کوئی علاج اور پڑھنے کے لئے بھی بتائیں درد بہت شدید ہے۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل پر اگر جادو کے اثرات ہوں، تو اس کے لئے وہ کسی مستند متبعِ سنت عامل سے رابطہ کرے۔
جبکہ پیٹ درد کے لئے یہ آیتِ مبارکہ”((لَا فیهَا غَوْلٌ وَّلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ))“(الصّٰفٰت:۴۷)تین بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں اور اس آیتِ مبارکہ کو لکھ کر پیٹ پر باندھیں، ان شاء اللہ افاقہ ہوگا۔ (اشرف العمليات/ ص:۱۶۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42166کی تصدیق کریں
2     2741
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات