تفریق و تنسیخ

کیا یکطرفہ عدالتی فیصلے سے نکاح فسخ ہوگا؟

فتوی نمبر :
41407
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / تفریق و تنسیخ

کیا یکطرفہ عدالتی فیصلے سے نکاح فسخ ہوگا؟

ہم کینیڈا کے رہائشی ہیں، میری بیٹی کا پاکستانی لڑکے سے نکاح ہوا، اس کا شوہر چار ماہ قبل کینیڈ آیا، ایسالگتا ہےکہ اس نے میری بیٹی کے ساتھ صرف کینیڈا آنے کیلئے شادی کی تھی ، وہ میری بیٹی کے ساتھ تعلقات نہیں رکھنا چاہتا، بلکہ طلاق دینے سے بھی انکار کر رہا ہے، جبکہ اب تک رخصتی نہیں ہوئی، ہم نے طلاق کی درخواست عدالت میں جمع کرادی ہے، یہاں کے قانون کے موافق شوہر کے درخواست پر دستخط کیے بغیر بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے ,تو کیا اب اس کے شوہر کے طلاق کے الفاظ کہےلکھے بغیر شرعی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو محض اس شبہ کی وجہ سے کہ داماد بعد میں اس کی بیٹی کے حقوق ادا نہیں کرے گا فسخِ نکاح کا سوچنا درست نہیں، البتہ اگر واقعی داماد کیلئے حقوق کی ادائیگی مشکل ہو تو اس سے بات کر کے خلع لے سکتے ہیں، مگر اس صورت میں یکطرفہ عدالتی فیصلہ لینےسے نکاح فسخ نہ ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی أحكام الخلع واشتراط رضا الزوج فيه: الخلع , وهو : الافتداء إذا كرهت المرأة زوجها, فخافت أن لا توفيه حقه , أو خافت أن يبغضها فلا يوفيها حقها , فلها أن تفتدي منه ويطلقها, إن رضي هو ؟ وإلا لم يجبر هو؟ ولا أجبرت هي؟ إنما يجوز بتراضيهما . ولا يحل الافتداء إلا بأحد الوجهين المذكورين, أو باجتماعهما, فإن وقع بغيرهما فهو باطل ويرد عليها ما أخذ منها وهي امرأته كما كانت ويبطل طلاقه ويمنع من ظلمها فقط۔اھ (1/40)
وفي الفتاوى الحامدية: (سئل) في امرأة وجدت زوجها مجذوماً وتريد الفسخ والفرقة بسبب ذالك فهل ليس لها ذالك ؟ (الجواب) نعم۔اھ (1/29)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41407کی تصدیق کریں
0     556
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیابدکاری کی تہمت لگانےسے نکاح ختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • کلمۂ کفر کہنے سے نکاح ٹوٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • شادی شدہ عورت اگر کسی کے ساتھ بھاگ کر چلی جائے تو اس کا نکاح ختم ہو جاتاہے؟نیز اس عورت کو ازخود قتل کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 1
  • عدالتی خلع کا متبادل-ایصالِ ثواب

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • حقوق زوجیت پر قادر نہ ہونے والے شخص کا طلاق کے بعد مہر نہ دینا

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • شوہر کے ساتھ نکاح کے برقرار ہوتے ہوئے کسی غیر مرد کے ساتھ رہنا

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • بیوی کے ساتھ جماع پر قادر نہ ہونے والے شوہر سے علیحدگی کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • بیوی کے حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی کیسی حاصل کی جائے ؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • زوجہ متعنت کیلئے کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • شوہر حقوق ادا نہ کرے تو کیا بیوی خلع لے سکتی ہے

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • ظالم شوہر کے خلع یا طلاق نہ دینے کی صورت میں عدالت سے خلاصی کا طریقہ

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 3
  • کیا طویل عرصہ ازدواجی تعلقات قائم نہ کرنے کی وجہ سےطلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 1
  • جادو کروانے والی عورت کا نکاح باقی رہتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • انجانے میں بیوی کو ”ماں“ کہہ دینے سے نکاح پر کیا اثر ہوگا؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • کن چیزوں سے نکاح از خود ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • بیوی کو بہن بولنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • کیامیاں بیوی کےالگ رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • کیا میاں بیوی کا ازدواجی تعلق کے بغیر ایک ساتھ رہنےسے نکاح ختم ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • بیوی کا شوہر کو بھائی جیسا کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • نومسلمہ لڑکی کانکاح کے بعد مرتد ہو جانے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • طلاق یا خلع دیے بغیر محض الگ رہنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • بیوی کا لاعلمی میں کلمۂ کفر کہنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • نکاح کے بعد شوہر رخصتی کرے ، نہ طلاق دے تو عورت کیا کرے ؟

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • نعت کی بے حرمتی کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
  • زوجۂ متعنّت کا حکم

    یونیکوڈ   تفریق و تنسیخ 0
Related Topics متعلقه موضوعات