السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو بول دے کہ " تم بلکل میرے بھائی جیسے ہو " تو کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟ اور اسکے بعد شوہر کا تین طلاق دینا ضروری ہے ؟ جزاک اللہ
بیوی کا اپنے شوہر کو اس طرح کے الفاظ کہ " تم بالکل میرے بھائی جیسے ہو " کہنا مناسب نہیں مگر اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا، بلکہ دونوں حسبِ سابق میاں بیوی کی طرح زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
کمافي الفتاوى الهندية :ولا تكون المرأة مظاهرة من زوجها عند محمد رحمه الله تعالى والفتوى عليه ( ج ١ ص ٥٠٧)
وفي الشامية تحت : (قوله وظهارها منه لغو ) أي إذا قالت: أنت على كظهر أمي، أو أنا عليك كظهر أمك فهو لغو لأن التحريم ليس إليها ( ج ٣ ص ٤٦٨ )
شادی شدہ عورت اگر کسی کے ساتھ بھاگ کر چلی جائے تو اس کا نکاح ختم ہو جاتاہے؟نیز اس عورت کو ازخود قتل کیا جاسکتا ہے ؟
یونیکوڈ تفریق و تنسیخ 1