اگر غلطی سے فرض روزہ کے دوران گندھی فلم دیکھ لی،تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟اور مہربانی فرما کر بتا دیں،اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کفارہ کی شکل کیا ہوگی؟
واضح ہوکہ فحش اور گندی فلمیں دیکھنا،خواہ روزے کی حالت ہو،یا بغیر روزے کے،بہر صورت حرام اور سخت گناہ ہے،البتہ رمضان کے مہینے میں اور روزے کی حالت میں اس کی قباحت اور بڑھ جاتی ہے،ایسے شخص پر بصدقِ دل توبہ واستغفار اور آئندہ کےلئے اس سے مکمل اجتناب لازم ہے،لیکن ایسا کرنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
كما في تحفة الفقهاء: وكذلك لو نظر إلى فرج امرأة شهوة فأمنى أو تفكر فأمني لا يفسد صومه اھ ( 1/ 353)۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0