روزہ کی حالت میں نماز پڑھتے ہوئے تھوڑی سی قے منہ میں آئے،اور آدمی اسکو نگل لے،تو روزہ اور نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز پڑھنے کے دوران منہ میں تھوڑی سی قے آنے کے بعد دوبارہ اسکو نگلنے سے نماز اور روزہ فاسد نہیں ہوئے ۔
كما في الهندية:وان أقل من مل الفم لا تنتقض طهارتہ ولا تفسد صلاته وان قاءمل الفم وابتلعه وهو يقدر على أن يمنعه تفسد صلاته وان لم يكن ملء الفم لا تفسد صلاته في قول أبي يوسف رحمه الله تعالى وتفسد في قول محمدرحمه اللہ تعالى والأحوط قولہ كذا في فتاوى قاضي خان،وان تقيأ فإن كان أقل من ملء الفم لم تفسد صلاته وان كان ملء الفم تفسد صلاته،كذا في المحيط اھ (1/103) ۔
وفيھا ايضاً:ولوسال لعابہ من فمه إلى ذقنہ من غير أن ينقطع من داخل فمه ثم رده إلى فمه وابتلعه لا يفطره لأنه لا يتم اھ بخلاف ما إذا انقطع كذا في الظهيرية (إلى قوله) اذاقاء أو استقاء ملء الفم أو دونه عاد بنفسہ أو أعاد أو خرج فلا فطر على الأصح الا في الإعادة و الاستقاء بشرط ملء الفم هكذا في النهر الفائق اھ(1/204) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0