احکام وراثت

والدہ کے انتقال کے بعد بڑے بیٹے کا اس کی جائیداد پر قبضہ کرلینا

فتوی نمبر :
36345
| تاریخ :
معاملات / ترکات / احکام وراثت

والدہ کے انتقال کے بعد بڑے بیٹے کا اس کی جائیداد پر قبضہ کرلینا

میرے کچھ مسائل ایسے ہیں جو میری زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں ، نہ وہ کم ہوتے ہیں نہ میرے حالات بدلتے ہیں، مختصرا عرض ہے:
(۱) مستقل لڑائی جھگڑا بیوی سے پچھلے21/20 سالوں سے ۔ (۲) گھر کے حالات ٹھیک ہوتے ہیں 3/2مہینوں کے لئے پھر خراب ہو جاتے ہیں۔ (۳) ۳ بیٹے ہیں 10-16-21 سال کے ، ڈر ڈر کر بڑے ہوتے جارہے ہیں گھر کے ماحول سے۔ (۴) جاب کرتا ہوں لیکن کوئی ترقی نہیں ہے، دوسرے لوگ میرے بعد آکر مجھ سے کم قابلیت رکھنے والے ترقی پاتے ہیں۔ (۵) ہائی بلڈ پریشر ، معدہ کے مسئلہ میں مبتلا ہوں۔ (۶) والدہ مرحومہ کی کراچی میں جائیداد پر بڑے بھائی قبضہ جما کر بیٹھے ہیں۔ اگر آپ میرے لئے کچھ کر سکتے ہے تو زندگی بھر احسان مند رہونگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو چاہیئے کہ اپنے اعمال کی درستگی کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے بہتری کی دعا کرتا رہے ، اور جو حالات آئے ان پر صبر بھی کرے اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے تو ان شاء اللہ پریشانی کم ہو گی، البتہ والدہ کے ترکہ کے مکان کو تقسیم کرانے کے لیے بھائی اور برادری کے بڑوں سے رابطہ کر سکتے ہیں، تاکہ اس سلسلہ میں کوئی پیش رفت ہو سکے۔ واللہ المستعان

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36345کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
Related Topics متعلقه موضوعات