احرام کے مسائل

نابالغ بچوں کے لیے احرام کا حکم

فتوی نمبر :
35593
| تاریخ :
2018-09-29
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

نابالغ بچوں کے لیے احرام کا حکم

(1) اگر نابالغ بچوں کو عمرے پر لے جانا ہو ساتھ ,کسی مجبوری کے تحت ,تو ان پر احرام کے قانون کیاہوں گے؟
(2)دوران ِعمرہ اگر حیض کے مسائل آجائیں تو خواتین کے بارے میں کیا احکام ہیں؟ آجکل حیض روکنے کی ادویات عام ہیں، کیا ان کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1)ناسمجھ بچوں کے لیے عمرہ کا احرام باندھنا لازم نہیں ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا سرپرست اس کی طرف سے عمرہ کی نیت کرلے اور بچے کو بھی احرام کی چادریں پہنا دے ۔
(2)حالتِ حیض میں چونکہ طواف کرنا جائز نہیں ،اس لیے اگر عمرہ کے لیے جانے والی خاتون کو عمرہ کے طواف سے قبل حیض آجائے تو ایسی صورت میں اسے چاہیئے کہ حیض ختم ہونے کا انتظار کرے اور حیض ختم ہونے کے بعد عمرہ ادا کرے ،جبکہ حیض روکنے کے لیے مانعِ حیض ادویات کا استعمال اگر طبّی لحاظ سے مضر صحت نہ ہو تو شرعاً اس کی گنجائش ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الرد تحت : (قوله بخلاف الصبي) لأن إحرامه غير لازم لعدم أهلية اللزوم عليه ولذا لو أحصر وتحلل لا دم عليه ولا قضاء ولاجزاء عليه لارتكاب المحظورات فتح اھ (2/446)۔
و فیه أیضاً : نقل بعض المحشين عن منسك ابن أمير حاج: لو هم الركب على القفول ولم تطهر فاستفتت هل تطوف أم لا؟ قالوا يقال لها لا يحل لك دخول المسجد وإن دخلت وطفت أثمت وصح طوافك اھ (2/519)۔
و فیه أیضاً تحت : (قوله وحل الطواف) ؛ لأن الطهارة له واجبة فیكره تحريما وإن صح كما فی البحر وغيره اھ (1 292)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35593کی تصدیق کریں
0     1278
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات