وظائف و عملیات

خود میں خود اعتمادی پیدا کرنے کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
33644
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

خود میں خود اعتمادی پیدا کرنے کے لیے وظیفہ

السلام علیکم مفتی صاحب! عرض یہ ہے کہ میں سندھ یونیورسٹی جامشورو کا اسٹوڈنٹ ہوں، پر میرے اندر نہ جانے کیوں اعتماد کم ہے، بہت کوشش کی پر اعتماد نہیں بن پارہا، کئی موقعوں پر ایسا بھی ہوا کہ کچھ واقعہ ہو جانے کے بعد میرے ذہن میں باتیں آ رہی ہوتی ہیں” کہ میں اگر ایسا کرتا تو بہتر رہتا“ آپ سے عرض یہ ہے کہ آپ کوئی ایسا عمل بتائیں کہ یہ چیز ختم ہوجائے۔ جزاک اللہ خیراً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو چاہیئے کہ کوئی اہم کام شروع کرنے سے قبل استخارہ کرے اور ساتھ ہی”ألْمُؤْمِنُ“كو كثرت سے پڑھتے رہا کرے، ان شاءاللہ خود اعتمادی بحال ہو جائے گی(ماخوذ از اعمالِ قرآنی ،ص:۹۵) ، اور اللہ تعالی اس کام میں خیر بھی ڈالیں گے اور اگر وہ کام نہیں بھی ہوا، تو ندامت نہیں ہوگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33644کی تصدیق کریں
0     536
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات