وظائف و عملیات

مخصوص وظائف کو مخصوص تعداد میں پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
32620
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

مخصوص وظائف کو مخصوص تعداد میں پڑھنے کا حکم

میں وظائف کے حوالے سے جاننا چاہوں گا جو عام ممالک میں دیے جاتے ہیں ،مثلاً اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو سورۃِِ اخلاص 313 مرتبہ پڑھو“تو یہ مخصوص سورت مخصوص تعداد ہی میں کیوں ؟ عام طور پر یہ چیزیں کس طرح آتی ہیں؟ قرآن و حدیث میں اس کا حوالہ مجھے نہیں ملا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رقیہ (دم کرنا) جائز اور احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے اور احادیث کی کتابوں میں مختلف بیماریوں کے سلسلے میں دم اور رقیہ کی دعائیں ملتی ہیں، جبکہ بعض بیماریوں کے علاج کے طور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تعداد کی صراحت کے ساتھ بھی کچھ وظائف منقول ہیں، ماثور و منقول دعاؤں کے علاوہ مختلف بیماریوں، پریشانیوں و مشکلات سے نجات یا حاجات پوری ہونے کیلئے عامل حضرات جو وظائف تعداد کی صراحت کیساتھ بتاتے ہیں، یہ ان کے تجربات کی بنیاد پر ہوتا ہے، ان کے بتائے گئے وظائف اگر غیر شرعی امور پر مشتمل نہ ہوں ، تو ان کی ہدایات کے مطابق عمل کرنا جائز ہے ،لیکن یہ شرعاً کوئی ضروری نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32620کی تصدیق کریں
0     822
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات