آداب حرمین

کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

فتوی نمبر :
3172
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / آداب حرمین

کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

السلام علیکم ! کیا یہ بات درست ہے کہ پانی جب زمزم میں شامل کیا جائے تو وہ زمزم بن جاتا ہے؟ اس لیے کہ اگر تھوڑا سا زمزم بہت سارے پانی میں شامل کیا جائے تو وہ زمزم سارے پانی کو مبارک یعنی زمزم بنا دیتا ہے، کیا اس کے پیچھے کوئی حدیث ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زمزم کو عام پانی میں شامل کرنے سے وہ شامل شدہ پانی اگر چہ زمزم تو نہیں بنتا مگر با برکت ضرور ہو جاتا ہے، اور اس پر درج ذیل حدیث شریف سے استدلال کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن طلق بن علي قال: خرجنا وفدا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فبايعناه وصلينا معه وأخبرناه أن بأرضنا بيعة لنا فاستوهبناه من فضل طهوره فدعا بماء فتوضأ وتمضمض ثم صبه في إداوة وأمرنا فقال: «اخرجوا فإذا أتيتم أرضكم فاكسروا بيعتكم وانضحوا مكانها بهذا الماء واتخذوها مسجدا» قلنا: إن البلد بعيد والحر شديد والماء ينشف فقال: «مدوه من الماء فإنه لا يزيده إلا طيبا» رواه النسائي اھ (1/ 223)
وفي مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: (فقال: (مدوه من الماء) ، أي: زيدوا فضل ماء الوضوء من الماء غيره، وحاصله ما قاله ابن حجر: أي صبوا عليه ماء آخر (فإنه لا يزيده) ، قال الطيبي: الضمير في فإنه إما للماء الوارد أو المورود، أي: الوارد لا يزيد المورود الطيب ببركته (إلا طيبا) : أو المورود الطيب لا يزيد بالوارد إلا طيبا اهـ ولا يخفى أن الأول بالسياق أقرب، وبنسبة الزيادة أنسب اھ (2/ 603)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسامہ عثمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3172کی تصدیق کریں
0     301
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب حرمین 0
  • مسجد حرام میں لوگوں کے چھوڑے ہوئے جوتوں کو پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب حرمین 0
  • جس دکان میں گانے، فلمیں وغیرہ ڈاؤن ہوتی ہوں اس کا نام ’’مدینہ موبائل کمیونکیشن‘‘ رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • غیر مسلموں کا مکہ یا مدینہ میں داخل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 2
  • مشرق کی رخ بنے ہوئے باتھ رومز کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • دوران حج کہنا" مجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا، مجھے گھر جانا ہے"

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • مسجد نبوی میں بچہ کے پیشاب کرنے پر کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
Related Topics متعلقه موضوعات