آداب حرمین

خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

فتوی نمبر :
67978
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / شعائر اسلام / آداب حرمین

خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

کپڑے پر خانہ کعبہ کی تصویر بنی ہو اس کپڑے کو گھر کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس کپڑے پر بیت اللہ کی تصویر بنی ہوئی ہو ، اس کپڑے کو گھر کے کام ( صفائی سترائی ) وغیرہ میں استعمال کرنے میں چونکہ مقامات مقدسہ کی توہین کا شائبہ ہے ، اس لئے ایسے کپڑے کو گھر کے کام میں لانے سے اجتناب چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى : ومن يعظم شعائر الله فإنها من تقوى القلوب ( سورة الحج ، الأية : 32 )-
و في تفسير ابن كثير : وقال ابن عمر: أعظم ‌الشعائر ‌البيت ( ج 5 ، ص 372 ، ط : دار الكتب العلمية،بيروت)-
و في الدر المختار : (و) جاز (‌تحلية ‌المصحف) لما فيه من تعظيمه كما في نقش المسجد ( فصل في البيع ، ج 6 ، ص 386 ، ط : سعيد)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67978کی تصدیق کریں
0     905
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب حرمین 0
  • مسجد حرام میں لوگوں کے چھوڑے ہوئے جوتوں کو پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب حرمین 0
  • جس دکان میں گانے، فلمیں وغیرہ ڈاؤن ہوتی ہوں اس کا نام ’’مدینہ موبائل کمیونکیشن‘‘ رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • غیر مسلموں کا مکہ یا مدینہ میں داخل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 2
  • مشرق کی رخ بنے ہوئے باتھ رومز کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • دوران حج کہنا" مجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا، مجھے گھر جانا ہے"

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • مسجد نبوی میں بچہ کے پیشاب کرنے پر کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
Related Topics متعلقه موضوعات