آداب حرمین

علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

فتوی نمبر :
46604
| تاریخ :
2021-07-09
آداب / شعائر اسلام / آداب حرمین

علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

مدینہ منورہ کی مسجد نبوی کےعلاوہ ،دوسری کسی مسجد کانام مسجدنبوی رکھناجائز ہے؟کیونکہ مسجد نبوی میں نماز پڑھنےکاثواب حدیث میں بتایا گیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"مسجدنبوی"کا نام چونکہ مدینہ منورہ میں نبی کریم ﷺکی مسجد کےساتھ مخصوص ہوگیا ہے،جس میں نماز پڑھنے کےوہ فضائل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئےہیں،جو دیگرمساجد کیلئے نہیں،اوراب کسی اورمسجدکیلئےمسجدنبوی نام انتخاب کرنے میں ایک گونہ اشتباہ پایاجاتاہے،اس لئےدیگر مساجد کا اس نام کےعلاوہ کوئی اور نام رکھناچاہیئے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46604کی تصدیق کریں
0     846
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ا روضہ مبارک کا بیت اللہ سے اور مکہ کا مدینہ سے افضل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب حرمین 0
  • مسجد حرام میں لوگوں کے چھوڑے ہوئے جوتوں کو پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب حرمین 0
  • جس دکان میں گانے، فلمیں وغیرہ ڈاؤن ہوتی ہوں اس کا نام ’’مدینہ موبائل کمیونکیشن‘‘ رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • غیر مسلموں کا مکہ یا مدینہ میں داخل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 2
  • مشرق کی رخ بنے ہوئے باتھ رومز کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • کیا زم زم کے پانی میں عام پانی ملانے سے وہ پانی زم زم بن جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • دوران حج کہنا" مجھے نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا، مجھے گھر جانا ہے"

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • علاقہ کی مسجد کا نام مسجدنبوی رکھنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • خانہ کعبہ کی تصویر والا کپڑا گھر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
  • مسجد نبوی میں بچہ کے پیشاب کرنے پر کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب حرمین 0
Related Topics متعلقه موضوعات