قادیانی

شکوک و شبہات پیدا کرنے والے قادیانی رشتہ دار کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟

فتوی نمبر :
30108
| تاریخ :
ادیان و فرق / جماعت و فرق / قادیانی

شکوک و شبہات پیدا کرنے والے قادیانی رشتہ دار کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟

حضرت عرض یہ ہے کہ میرا ایک عزیز قادیانی ہے آپ اس کے بارے میں کیا فتوی دیتے ہیں، وہ کہتا ہے ہم مسلمان ہیں ہم کافر نہیں، ہم پر الزام ہے اور مرزا قادیانی نبی ہے اور وہ کہتا ہے کہ سعودیہ ، دبئی وغیرہ نے ہمیں مسلم تسلیم کیاہے، اس کے گھر والوں نے اسے جائیداد وغیرہ سے عاق کر دیا ہے، گھر والوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، آپ اس کے بارے میں قتل کفر کا فتوی دیدیں کہ کوئی اور ایسی حرکت نہ کرے اور پاکستان میں داخل نہ ہو سکے اس کا نام ۔۔۔۔ ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا کزن جھوٹا ہے تمام عالم اسلام نے مرزا غلام احمد قادیانی اور ان کے ماننے والے قادیانیوں کو کافر قرار دیا ہے اس لئے اس سے اس سلسلہ میں بحث کرنا بھی جائز نہیں ، متعلقہ برادری پر لازم ہے کہ سائل کا عزیز اگر لوگوں کو شکوک و شبہات میں ڈالتا ہے( جیسا کہ سوال سے بھی یہی ظاہر ہوتا ہے ) تو فوراً حکومت وقت کو مطلع کریں، تاکہ بروقت اس کا سد باب ہو اور برادری والے متفقہ طور پر اس کا بائیکاٹ اور مقاطعہ کریں، تاکہ اس کے کفریہ شکوک اور اثرات سے حفاظت ہو۔ والله أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30108کی تصدیق کریں
0     20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قادیانیوں کو مرتد اور واجب القتل قرار نہ دینے کی کیا وجہ ہے؟

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • قادیانیوں کو ’’احمدی‘‘ کہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • قادیانیوں سے دوستانہ تعلقات اور ’’شیزان کمپنی‘‘ کی پروڈکٹ استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • قادیانی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی مختلف صورتوں کا حکم

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • صرف قادیانی خاندان سے ہونے کی وجہ سے کسی کو قادیانی کہنا

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • قادیانی شخص کو اپنے ساتھ جماعت کی نماز میں شریک ہونے دینا

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • شکوک و شبہات پیدا کرنے والے قادیانی رشتہ دار کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • کیا پیدائشی قادیانی بندہ بھی مرتد اور واجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • رد قادیانیت سب سے پہلے کس نے کیا؟

    یونیکوڈ   قادیانی 0
  • قادیانی کی توبہ قبول کرنے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   قادیانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات