عشر و خراج

کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

فتوی نمبر :
29591
| تاریخ :
2016-10-26
عبادات / زکوۃ و صدقات / عشر و خراج

کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عشر کا تعلق زمین کی پیدا وار سے ہے اس لیے جتنی پیداوار ہو اس کا دسواں حصہ بطور عشر کسی مستحق کو دینا لازم ہے اگرچہ خود مالک مقروض کیوں نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الہندیۃ: تحت قولہ وہو فرض وسببہ الأرض النامیۃ (إلٰی قولہ) وشرط وجوبہ نوعان الاول شرط الاہلیۃ وہو الاسلام فإنہ شرط ابتداء فلا یبتدأ الاعلی مسلم بلا خلاف والعلم بالفرضیۃ واما العقل والبلوغ فلیسا من شرائط الوجوب حتی یجب العشر فی ارض الصبی والمجنون لأن فیہ معنی المؤنۃ ولہٰذا جاز للإمام أن یاخذ جبرا ویسقط عن صاحب الأرض الا انہ لا ثواب لہ وکذا لومات من علیہ العشر والطعام تالم یؤخذ منہ بخلاف الزکاۃ وکذا ملک الارض لیس بشرط للوجوب لوجوبہ فی الأراضی الموقوفۃ ویجب فی أرض المأذون والمکاتب والنوع الثانی شرط المحلیۃ وہو ان تکون عشریۃ ولا عشر فی الخارج من ارض الخراج ووجود الخارج وأن یکون الخارج منہا مما یقصد بزراعتہ نماء الارض ہکذا فی البحر الرائق. (ج: ص: ۱۸۵) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29591کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ٹھیکہ پر لی گئی زمین کی فصل میں عشر کس حساب سے دیاجائیگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • شمسی توانائی کے ٹیوب ویل سے حاصل ہونے والی کاشت پر عشر

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • بٹہ پر لی گئی زمین پر عشرکے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • زمینی پیداوارپر عشراورنصف عشرکی تفصیل

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کیا مقروض آدمی عشر ادا کرےگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 0
  • کھٹائی سے قبل گنا فروخت کرنے صورت عشر کس حساب دیناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   عشر و خراج 0
  • ٹیوب ویل کے ذریعہ سیراب شدہ زمین کی پیداوارپر عشرہے یا نصف عشر؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عشر و خراج 1
  • عشر کے پیسوں سے اسکول میں پانی کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مزارعت (بٹھائی پر زمین دینے) کی صورت میں عشر کے احکامات

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم چچاز زاد اور پھوپھی کو دینا - بیت الخلاء میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • نہری زمین میں عشر و نصف عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • چودہ من نہری زمین کی گندم پر عشر کا حکم اور واجب مقدار

    یونیکوڈ   عشر و خراج 1
  • زمین کے اردگرد اگر چار دیواری ہو تو اس میں عشر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • جانوروں کے لئے اگائے ہوئے چارہ پر عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • عشر کی رقم سے جنازہ گاہ تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • ٹھیکہ پر لی ہوئی زمین میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • مغصوبہ زمین کی پیداوار میں عشر کا حکم

    یونیکوڈ   عشر و خراج 0
  • سولر سے سیراب کی جانے والی زمین میں عشر لازم ہوگا یا نصف عشر ؟

    یونیکوڈ   انگلش   عشر و خراج 0
Related Topics متعلقه موضوعات