تزکیہ نفس و تصوف

کس سے اصلاحی تعلق قائم کیا جائے؟

فتوی نمبر :
2958
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / تزکیہ نفس و تصوف

کس سے اصلاحی تعلق قائم کیا جائے؟

السلام علیکم! میں اصلاحی تعلق قائم کرنا چاہتا ہوں تاکہ جو علم حاصل کیا ہے اسپر عمل کر سکوں،مجھے مفید مشورہ سے نوازیں ۔‬‎

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپکایہ خیال اور ارادہ بہت ہی مبارک! اس سلسلے میں ‬‎‎آپ درج ذیل حضرات میں سے کسی بھی ایک سے اصلاحی ‬‎تعلق قائم کر سکتے ہیں ۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬
‎(1)مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ‬‬‬‬‬‬
(2)مولانا‬‎‎شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم العالیہ‬‎‬‬‬‬‬‬
‎(3) مولانا شمس الرحمٰن عباسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ‬‬‬‬‬‬
‬‎‎(4) مولانا واصف منظور صاحب دامت برکاتہم العالیہ‬‎‬‬‬‬‬‬
‎(5) مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم العالیہ‬‬‬‬‬‬

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رمضان انور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2958کی تصدیق کریں
1     833
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قوالی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • کس سے اصلاحی تعلق قائم کیا جائے؟

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 1
  • میاں بیوی میں سے ہر ایک کا الگ الگ پیر سے بیعت ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • گناہوں سے معافی کاطریقہ

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • گناہوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • ذکر و اذکار اور وظائف کے لئے شیخ کی اجازت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • کسی ولی کی روح سے فائدہ پہنچنےکا عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
  • فنافی الرسول کا کیا مطلب ہے

    یونیکوڈ   تزکیہ نفس و تصوف 0
Related Topics متعلقه موضوعات