کیا بیوی اپنی مرضی سے کسی دوسرے مسلک میں بیعت کر سکتی ہے یا شوہر کی پابند ہے کہ اس کی مرضی سے اس کے مسلک میں بیعت کرے؟
سوال مبہم ہے تاہم میاں بیوی اپنے تزکیہ نفس اور اصلاح کے لئے الگ الگ مرشدوں سے بھی بیعت ہو سکتے ہیں مگر مرشد کا متبع ِسنت و شریعت ہونا ضروری ہے۔