السلام علیکم! میں اصلاحی تعلق قائم کرنا چاہتا ہوں تاکہ جو علم حاصل کیا ہے اسپر عمل کر سکوں،مجھے مفید مشورہ سے نوازیں ۔
آپکایہ خیال اور ارادہ بہت ہی مبارک! اس سلسلے میں آپ درج ذیل حضرات میں سے کسی بھی ایک سے اصلاحی تعلق قائم کر سکتے ہیں ۔
(1)مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(2)مولاناشاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(3) مولانا شمس الرحمٰن عباسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(4) مولانا واصف منظور صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(5) مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم العالیہ