اگر میں اے ٹی ایم مشین سے بذریعہ کریڈٹ کارڈ کیش نکالوں تو مجھے 75 سعودی ریال سروس چارجز کے دینے ہونگے، سروس چارجز متعین ہوتے ہیں، چاہے میں 50 سعودی ریال یا 5000 سعودی ریال نکال لوں ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا بذریعہ کریڈٹ کارڈ کے کیش نکالنے کی صورت میں 75 سعودی ریال کے سروس چارجز کاٹنا درست ہے ؟
اے ٹی ایم مشین سے بذریعہ کریڈٹ کارڈ کیش نکالنے کی صورت میں جو 75 ریال کاٹے جاتے ہیں وہ دراصل بینک کی طرف سے صارفین کے لئے اپنی خدمات کا معاوضہ ہے، جو درست ہے ۔
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0