السلام علیکم! تہجد کا وقت کب سے شروع اور کب ختم ہوتا ہے؟ نیز اوقات بحوالہ ٹائم مجھے درکار ہے۔
تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے طلوع صبح صادق تک رہتا ہے،مگر صبح صادق کا وقت علاقہ اور موسم کے اعتبار سے بدلتا رہتا ہے، اس لیے اپنے شہر کے دائمی نقشہ اوقات میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ففی الدر المختار وحاشية ابن عابدين: تحت (قوله وصلاة الليل) قال في البحر: فمنها ما في صحيح مسلم مرفوعا «أفضل الصلاة بعد الفريضة صلاة الليل» وروى الطبراني مرفوعا «لا بد من صلاة الليل ولو حلب شاة، وما كان بعد صلاة العشاء فهو من الليل» وهذا يفيد أن هذه السنة تحصل بالتنفل بعد صلاة العشاء قبل النوم. اهـ. (2/ 24)
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0