میرا سوال یہ ہے کہ کیا فجر کی اذان کے بعد نفل نماز پڑھنا جائز ہے؟ یعنی اذان اور سنتوں کے درمیان کے وقت میں؟
فجر کا وقت داخل ہونے کے بعد سے طلوعِ آفتاب تک نفل پڑھنا مکروہ ہے، اذان اور فرض کے درمیان صرف دو سنتیں ہی پڑھی جائیں۔
فی الدر المختار : (و كذا) الحكم من كراهة نفل و واجب لغيره لا فرض و واجب لعينه (بعد طلوع فجر سوى سنته) لشغل الوقت به تقديرا اھ (1/ 375)۔
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله : لشغل الوقت به) أي بالفجر أي بصلاته ، ففي العبارة استخدام ط أي لأن المراد بالفجر الزمن لا الصلاة اھ (1/ 375)،
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0