میری شادی 2004ءمیں ہوئی اور ابھی تک میری کوئی اولاد نہیں، اس مقصد کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔
جس شخص کو اولاد سے مایوسی ہو وہ روزانہ دو انڈوں کو جوش دیکر اور پوست دور کر کے ، اس پر ذیل میں دی گئی ”سورة الذَّاریٰت“ کی دونوں آیتوں میں سے ایک آیت لکھے، پہلی آیت ایک انڈے پر اور دوسری آیت دوسرے انڈے پر، اس کے بعد پہلا انڈا مرد اور دوسرا انڈا عورت کھائے ،اسی طرح چالیس روز تک یہ عمل کرے، اور اس درمیان میں قربت بھی کرتا جاوے، ان شاء اللہ تعالیٰ استقرارِ حمل ہوگا۔
((وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ،وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ)) (الذَّاریٰت :۴۷/۴۸)