سحر و افطار

بھولے سے ٹائم ختم ہونے کے بعد سحری کرنا

فتوی نمبر :
20070
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / سحر و افطار

بھولے سے ٹائم ختم ہونے کے بعد سحری کرنا

میرا سوال یہ ہے کہ میں صبح سحری کےلئے اٹھا،ٹائم ٹھیک سے دیکھ نہیں پایا،اور جلدی سے سحری بنا کے کرلی،واپس روم میں آیا،تو دیکھا کہ سحری کا ٹائم ختم ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا ہے،مجھے بتائیں کہ کیا میرا روزہ ہوگیا ہے؟یا نہیں اگر نہیں تو صرف قضا ہوگی؟ تفصیل سے جواب دیدیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

روزہ نہیں ہوا،رمضان کے ایسے روزے کی بعد میں صرف قضا لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في فتح القدير:واذا تسحر وهو يظن أن الفجر لم يطلع فإذا هو قد اطلع أو أفطر وهو يرى أن الشمس قد غربت فاذا هي لم تغرب أمسك بقية يومه قضاء لحق الله تعالى بالقدر المكن أو نفياً للتهمة وعليه القضاء (إلى قوله)ولا كفارة عليه اھ(2/290) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اکرام اللہ عنایت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20070کی تصدیق کریں
0     728
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سحری و افطاری سائرن کی آواز پرکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سحر و افطار 3
  • اذان سے قبل یا بعد افطاری کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • خیراتی دسترخوانوں پر سحر و افطار کا حکم

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • اگر سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد غلطی سے کچھ کھایا پیا تو روزہ ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • بھولے سے ٹائم ختم ہونے کے بعد سحری کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • سحری کی دعا کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • ٹی وی کے اذان کے ذریعے روزہ افطار کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • حیض سے کے بعد غسل سے پہلے سحری کھا کر روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سحر و افطار 2
  • سحر وافطار میں اذان دینے کیلئے کتنے منٹ احتیاط کی جائے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سحر و افطار 0
  • مروجہ نقشہ کے مطابق سحری کا وقت ختم ہونے پر اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
Related Topics متعلقه موضوعات