احرام کے مسائل

عورت کو بطورِ احرام کس طرح کا کپڑا باندھنا چاہیئے ؟

فتوی نمبر :
19538
| تاریخ :
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

عورت کو بطورِ احرام کس طرح کا کپڑا باندھنا چاہیئے ؟

(۱)۔ عورت کیلئے بطورِ احرام کسی طرح کپڑا باندھنا چاہیے کیا برقعہ والا کوٹ اور اس کے اوپر والا کپڑا کافی ہے ؟
(۲)۔ قیامِ مکہ کے دوران اگر کسی صاحب سے ملنے کے لئے جدہ یا کسی اور شہر میں جائیں تو کیا مکہ واپسی پر احرام باندھنا اور عمرہ کرنا ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(۱)۔ عورت کا احرام بھی مرد کی طرح ہی ہے مگر اس کے لئے احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننا بھی جائز اور درست ہے البتہ اس پر یہ بھی لازم ہے کہ سر ڈھانکنے اور چہرے کا پردہ اس طور پر کرے کہ کپڑا منہ کو مس نہ کرسکے۔
(۲)۔ جی ہاں! اس کیلئے واپسی پر دخول مکہ کیلئے احرام باندھنا اور عمرہ کرنا لازم ہے ورنہ دم لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی غنیة الناسك: هی فیه کالرجل غیر انها لا تکشف رأسها وتکشف وجهہا والمراد بکشف الوجه عدم مماسة شی له فلذلك یکره لها ان تلبس البرقع لان ذلك یماس وجهها کذا فی المبسوط فلو سدلت علیه شیئًا وجافته عنه جاز من حیث الإحرام لعدم کونه سترًا والا فسدل الشیئ مستحب اھ (ص۷۹)-
وتلبس من المخیط ما بدأ لها کالدرع والقمیص والسراویل والخفین اھ (ص۴۹)-
وفیہ ایضا: ومن دخل مکة او الحرم بلا احرام فعلیه احد النسکین (۳۱)-
وفی السراجیة: الآفاقی اذا اراد دخول مکة بحاجة او زیارة البیت یلزمه اما حجة او عمرة , لا یدخلها الا محرم باحد هذه الاحرامین (ص۳۴) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19538کی تصدیق کریں
0     1147
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات