مجھے ہروقت قبض رہتا ہے،فارغ ہونے کے لئے مجھے کھبی کھبار پیچھے انگلی ڈالنی پڑتی ہے،اگر میں ایسانہ کروں،تو میرا نماز پڑھنا دوبھر ہو جاتا ہے،کیا ایسا کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
اگر انگلی پانی یا تیل وغیرہ کیساتھ تر نہ ہو،بلکہ خشک ہوتو مذکورعمل کی وجہ سے سائل کے روزے پرکچھ اثرنہیں پڑے گا، ورنہ روزہ ٹوٹ جائےگا،جس کی قضا بھی لازم ہوگی۔
کما في الهندية: ولو أدخل اصبعه في استه أو المرأة في فرجها لایفسد وهو المختار الا اذا كان مبتلة بالماء أو الدھن فحينئذ لوصول الماء او الدهن اھ (1/267) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0